پکا کاغذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اسٹامپ پر لکھی ہوئی دستاویز (بیشتر رجسٹری شدہ) مستند اسٹامپ کا کاغذ، مصدقہ دستاویز۔ "اس کا کاغذ تو پکا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، گھر گرہستی، ١٢٠ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ صفت 'پکا' کے ساتھ فارسی اسم 'کاغذ' بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٩ء کو "دیوانِ اسیر اکبر آبادی"میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اسٹامپ پر لکھی ہوئی دستاویز (بیشتر رجسٹری شدہ) مستند اسٹامپ کا کاغذ، مصدقہ دستاویز۔ "اس کا کاغذ تو پکا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، گھر گرہستی، ١٢٠ )

جنس: مذکر